کراچی کے معروف بینکار سہیل اقبال شیخ اغواء

کراچی کے معروف بینکار سہیل اقبال شیخ اغواء
کراچی کے معروف بینکار سہیل اقبال شیخ اغواء

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ سے معروف بینکار سہیل اقبال شیخ کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ سہیل اقبال شیخ مقامی بینک میں ایگزیکٹو وایس پریذیڈنٹ ہیں اور انہیں چار مسلح افراد نے اغواء کیا جو گاڑی راستے میں ہی چھوڑ گئے ۔

مزید :

کراچی -