بوم بوم آفریدی کانیااعزاز

بوم بوم آفریدی کانیااعزاز
بوم بوم آفریدی کانیااعزاز

  

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک ) بوم بوم آفریدی نے ٹی 20میں میچوں میںنصف سینچر ی مکمل کرلی ہے۔وہ پچاس ٹی20کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔انہوں نے اپنے پچاس ویں میچ 52رنز بنائے اور نیٹ آﺅٹ رہے۔ٹی 20میں آٹھ سو سے زائد بنا نے والے بھی وہ پہلے آل راﺅنڈر ہیں۔

مزید :

کھیل -