گیاری سے شہید میجر ذکاءالحق کا جسد خاکی مل گیا

گیاری سے شہید میجر ذکاءالحق کا جسد خاکی مل گیا
گیاری سے شہید میجر ذکاءالحق کا جسد خاکی مل گیا

  

سیاہ چین (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے گیاری ریسرچ آپریشن کے دوران ملبے سے میجر شہید ذکاءالحق کا جسد خاکی مل گیا ہے۔اس سے قبل پاک فوج 3 شہداءکے جسد خاکی تلاش کرچکی ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گیاری میں 7 اپریل سے جاری سرچ آپریشن کے دوران ایک اور شہید میجر ذکاءالحق کا جسد خاکی تلاش کیا گیا پاک فوج نے ملبے میں دبے تمام فوجیوں کو شہید قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ آخری شہید کی تلاش تک سرچ آپریشن جاری رہے گا۔

مزید :

قومی -