شا ہ رخ اور گوری کا جھگڑ ا ختم

شا ہ رخ اور گوری کا جھگڑ ا ختم
شا ہ رخ اور گوری کا جھگڑ ا ختم

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈ ین پرئمیر لیگ(آئی پی ایل) کے جھگڑوں نے گھریلو جھگڑا کو ختم کردیااور شاہ رخ اپنی بیوی اور گوری ساتھ نظرآئے۔ دونوں ایک میوزک البم کی تقریب میں نظر آئے او رسب کو حیران کردیا ۔میوزک لاﺅچنگ میں اداکار شاہد کپور نے اپنے اچھے ڈانس کاکریڈٹ کوریوگرافر کو دیا۔

مزید :

تفریح -