پتو کی : زمین کے تنازع پر فائرنگ 8افراد زخمی

پتو کی : زمین کے تنازع پر فائرنگ 8افراد زخمی
پتو کی : زمین کے تنازع پر فائرنگ 8افراد زخمی

  

پتو کی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحا رب گروپو ں میں فا ئرنگ کے نتیجے میں آ ٹھ افرا د زخمی جن میں سے بعض کی حا لت تشو یشناک بیا ن کی جا تی ہے ۔بتا یا جا تا ہے کہ دونو ں گروپوں میں زمین کا تنا ز ع چل رہا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -