نئے طالبان امیر کے ساتھ افغان حکومت کے مذاکرات کا امکان نہیں: امریکی فوجی ترجمان

نئے طالبان امیر کے ساتھ افغان حکومت کے مذاکرات کا امکان نہیں: امریکی فوجی ...
نئے طالبان امیر کے ساتھ افغان حکومت کے مذاکرات کا امکان نہیں: امریکی فوجی ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک) افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل چارلس کلیولینڈ نے پہلی مرتبہ کہا ہے طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ کے ساتھ افغان حکومت کے مذاکرات کا امکان نہیں۔ انہوں نے کہا طالبان کے نئے امیر قدامت پسند ہے۔ ترجمان نے امید ظاہر کی نچلی سطح پر طالبان کے ارکان بات چیت کر سکتے ہیں۔