موغا دیشو: الشباب کا ہوٹل پر حملہ 2 ارکان پارلیمنٹ سمیت 15 ہلاک

موغا دیشو: الشباب کا ہوٹل پر حملہ 2 ارکان پارلیمنٹ سمیت 15 ہلاک
موغا دیشو: الشباب کا ہوٹل پر حملہ 2 ارکان پارلیمنٹ سمیت 15 ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

موغا دیشو (ویب ڈیسک) صومالیہ میں الشباب کے دہشتگردوں نے ہوٹل پر حملہ کر کے 2 ارکان پارلیمنٹ کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی فورسز نے دیگر ارکان پارلیمنٹ کو ہوٹل سے بحفاظت نکال لیا۔ بم دھماکوں اور فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی۔ ان میں 3 حملہ آور بھی شامل ہیں۔