ڈبہ پیک دودھ 5 روپے لیٹر مہنگا

ڈبہ پیک دودھ 5 روپے لیٹر مہنگا
ڈبہ پیک دودھ 5 روپے لیٹر مہنگا

  

لاہور (ویب ڈیسک) دودھ کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں کام کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے دودھ کی قیمتوں میں اچانک 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا جس کے باعث شہری مہنگے داموں دودھ خریدنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ علاوہ ازیں انڈوں کی فی درجن قیمت 3 روپے کے اضافے کیساتھ 68 روپے کر دی گئی اور آئندہ مزید اضافے کا امکان ہے ۔

مزید : لاہور