جنوبی کوریا کا سگریٹ نوشی ترک کرنیوالے فوجیوں کیلئے انعام

جنوبی کوریا کا سگریٹ نوشی ترک کرنیوالے فوجیوں کیلئے انعام
جنوبی کوریا کا سگریٹ نوشی ترک کرنیوالے فوجیوں کیلئے انعام

  

سیول (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا نے سگریٹ نوشی ترک کرنے والے فوجیوں کو انعامات دینے کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ جنوبی کورین وزارت دفاع نے امید ظاہر کی کہ اس اقدام سے یہ بری عادت چھوڑ نے میں مدد ملے گی۔ فوجیوں سے وعدہ کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی عادت چھوڑنے والے کامیاب ترین فوجی کو انعامی رقم بھی دی جائے گی ۔ انعامی رقم چالیس لاکھ وان یعنی 3360 ڈالر ہوں گے۔

مزید : بین الاقوامی