ملک غلام مصطفی کھرکے ڈیرے پر بجلی چوری پکڑی گئی

ملک غلام مصطفی کھرکے ڈیرے پر بجلی چوری پکڑی گئی
ملک غلام مصطفی کھرکے ڈیرے پر بجلی چوری پکڑی گئی

  

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) واپڈا حکام نے سابق گورنر پنجاب ملک غلام مصطفیٰ کھرکے ڈیرے پر چھاپہ مارکر بجلی چوری پکڑ لی۔ واپڈا ذرائع کے مطابق زرعی فارم، رہائش گاہ اور ٹیوب ویل پر بجلی چوری پکڑی ، حکام نے زرعی فارم، رہائش گا ہ اور ٹیوب ویل کے کنکشن کاٹ دیئے۔

مزید : شیخوپورہ