گوجرانوالہ،ناقص کھانا کھانے سے پانچ افراد کی حالت غیر ،ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ،ناقص کھانا کھانے سے پانچ افراد کی حالت غیر ،ہسپتال منتقل
گوجرانوالہ،ناقص کھانا کھانے سے پانچ افراد کی حالت غیر ،ہسپتال منتقل

  

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرنوالہ میں ناقص کھانا کھانے سے پانچ افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ناقص کھانا کھانے سے پانچ افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے جن میں بچے بھی شامل ہیں ،تمام افراد کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔مریضوں میں فیاض ،شائستہ ،صنم ،حماد اور صمد شامل ہیں ۔

مزید :

گوجرانوالہ -