پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات مومن آغا سمیت متعد د افسران کے تقرر وتبادلے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت پنجاب نے صوبائی سیکرٹری اطلاعات مومن آغا سمیت متعدد افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکاما ت جاری کردئیے۔
نجی ٹی وی ’’نیو نیوز ‘‘ کے مطابق سیکرٹری انفارمیشن پنجاب مومن آغا کو کمشنر فیصل آباد،شوزب سعید کو ڈی سی او میانوالی ،عمارہ خان کو ڈی سی او قصور اور واجد علی شاہ کوڈی سی او لیہ کو تعینات کردیاگیاہے ۔