رابی پیرزادہ نجی ٹی وی چینل سے لائیو رمضان ٹرانسمیشن پیش کریں گی

رابی پیرزادہ نجی ٹی وی چینل سے لائیو رمضان ٹرانسمیشن پیش کریں گی
 رابی پیرزادہ نجی ٹی وی چینل سے لائیو رمضان ٹرانسمیشن پیش کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کی پانچوں انگلیاں گھی میں ، گلوکارہ ، اداکاری ، بیوٹی سیلون ، پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ اب رمضان المبارک کے دوران نجی ٹی وی سے ٹرانسمیشن پیش کریں گی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایک نجی ٹی وی چینل سے رمضان المبارک میں لائیو ٹرانسمیشن کا معاہدہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے رابی پیرزادہ اور نجی ٹی وی چینل کے درمیان لاکھوں روپے معاوضے پر معاہدہ ہوا ہے ۔

رابی پیرزادہ اس وقت واحد فنکارہ ہیں جو گلوکاری ، اداکاری ، اینکر پرسن ، پروڈکشن ہاؤس اور بیوٹی سیلون چلانے کے ساتھ اب نجی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن پیش کریں گی۔

مزید :

کلچر -