فلم ’’ٹیل آف ٹیلز‘‘ کا لندن میں پریمئر

فلم ’’ٹیل آف ٹیلز‘‘ کا لندن میں پریمئر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (این این آئی)دیو مالائی کہانی پر بنی فلم ’’ٹیل آف ٹیلز‘‘ کا لندن میں پریمئر ہوا۔ اداکارہ سلمیٰ ہائیک اور ٹوبی جونز نے تقریب میں شرکت کی۔ فلم سولہویں صدی کے مصنف گیام بتستا بیسل کی دیو مالائی کہانی پر مبنی ہے۔ کہانی تین عورتوں کے گرد گھومتی ہے۔ جن میں ایک ماں بننا چاہتی ہے، دوسری ایک بار پھر سے جوان اور خوبصورت بننا چاہتی ہے جبکہ تیسری ظالم شوہر سے نجات حاصل کرنا چاہتی ہے۔


میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمیٰ کا کہنا ہے انکا خواب پورا ہو گیا ہے۔

مزید :

کلچر -