بولڈ سین پکچرائز کرواتے ہوئے کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی‘ متیرا

بولڈ سین پکچرائز کرواتے ہوئے کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی‘ متیرا
 بولڈ سین پکچرائز کرواتے ہوئے کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی‘ متیرا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)اداکارہ و ماڈل متیرا نے کہاہے کہ لوگ بولڈ ہونے کو برا کیوں سمجھتے ہیں، اس کی مجھے آج تک سمجھ نہیںآسکی۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انسان اپنی زندگی میں جس طرح ہوتا ہے ۔ اگر اس کو ٹی وی یا فلم سکرین پر دکھایا جائے تو ہر طرف بے حیائی کا شور مچ جاتا ہے ۔ میں نے بولڈ سین پکچرائز کرواتے ہوئے کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔ متیرا نے کہا کہ میں حقیقت پسند ہوں اور حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا ۔ انہوں نے کہاکہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لوگ میرے بارے میں کیاسوچتے ہیں لیکن میں تو صرف فن کی طالبہ ہوں۔

مزید :

کلچر -