امریکی صارفین کی قوت خرید میں اپریل میں نمایاں کمی
نیو یارک (اے پی پی) امریکا میں اپریل کے مہینے میں صارفین نے معمول سے تقریبا ایک فیصد زیادہ رقم خرچ کی ہے، جو گزشتہ7سالوں میں امریکی صارفین کی جانب سے ماہانہ خریداری کی شرح سے زیادہ تھی۔ امریکی ماہرین معشیت نے اس کو ملکی اقتصادیات کے لیے مثبت اشارہ قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ اس سال کے معاشی اشاریے سست روی کا شکار تھے تاہم اب خریداری میں تیزی آنے سے توقع ہے کہ سال کی تیسری سہ ماہی میں معشیت میں مزید تیزی سے آئے گی۔