" منہ کھر ، گل گھو ٹو" کی رو ک تھام کے حوا لے سے مفت ویکسینیشن کیمپس کا انعقاد کیا

" منہ کھر ، گل گھو ٹو" کی رو ک تھام کے حوا لے سے مفت ویکسینیشن کیمپس کا انعقاد ...

لاہور (کامرس رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور کی ویٹ کر یسنٹ سو سا ئٹی نے سو ک انگیجمنٹ پرا جیکٹ کے زیر اہتمام پرو فیسر ڈاکٹر ا نیلہ ضمیر درا نی اور ڈاکٹر زا ہد اقبا ل کی سر برا ہی میں گا ئے بھینسوں اور بچھڑ وں میں پا ئی جا نے والی مہلک بیما ر ی"منہ کھر ،گل گھو ٹو" کی رو ک تھام کے حوا لے سے لا ہور کے قر یبی گا ؤں چو نگ میں مفت ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ کا مقصد نا صر ف چھو ٹے فا رمر ز کے مو یشیوں کو علا ج معا لجے کی سہو لت مہیا کر نا تھا بلکہ شعبہ ویٹر نر ی کے طلبہ کو عملی تر بیت سے بھی رو شنا س کروا نا تھا۔ کیمپ میں یو نیو ر سٹی کے ڈاکٹر آف ویٹر نر ی میڈ یسن کے طلبہ و طالبا ت کی تین ٹیمو ں پر مشتمل کثیر تعداد نے حصہ لیا اور گھر گھر جا کر فار مر ز کے تقر یباً تین سو گا ئے بھینسو ں اوربچھڑو ں کی مفت ویکسین کی نیز ان بیما ریو ں کے تدارک و انسداد سے متعلقہ آ گا ہی بھی دی۔ چو نگ کے فار مر ز نے ویٹرنری یو نیو رسٹی کی کا وشوں کو سرا ہا اوردودھ دینے والے مو یشیوں کے علا ج معا لجے و فلا ح کے لیئے مفت ویکسین کیمپس کے انعقاد کو انتہا ئی موثر قرار دیا۔

مزید : کامرس