آسٹریامیں بیروزگاری کی شرح 2.5 فیصد تک پہنچ گئی

آسٹریامیں بیروزگاری کی شرح 2.5 فیصد تک پہنچ گئی

  

ویانا (اے پی پی) آسٹریا میں بے روزگاری کی شرح میں ہونے والا اضافہ گزشتہ ماہ مئی کے اختتام تک موجودہ سال کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا اور بیروزگاری کی شرح 2.5 فیصد ہو گئی ہے۔ آسٹریا میں روزگار بارے اعدادوشمار فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اس وقت آسٹریا میں 4لاکھ7ہزار افراد بے روزگار ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق بیروزگاری کی شرح میں سب سے زیادہ اضافہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوا۔

مزید :

کامرس -