سو نف بطو ر دوا نہا یت مفید پو دا ہے ، زرعی ما ہر ین
سلانوالی(اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ سو نف مو سم سر ما کی فصل ہے ا س کی کا شت عا م طور پر سا ر ے پا کستان میں ہو تی ہے اسے 6ہزا ر فٹ کی بلندی تک نہا یت کا میا بی سے کا شت کیا جا سکتا ہے ،یہ جھاڑ ی نما تین سے ساڑھے چا ر فٹ اونچا سدا بہا ر پو دا ہے لیکن کا شت کیلئے دوسر ی عا م فصلوں کی طر ح ہر سا ل بو یا جا تا ہے سو نف بطو ر دوا نہا یت مفید پو دا ہے ا س کے بیج میں تیل کی مقدا ر 3سے 5فیصد تک ہو تی ہے ا س کے خشک بیج اور پود ے کے دوسر ے حصے بہت سے مر کبا ت اور یو یا نی و ا نگر یز ی اد ویا ت میں استعما ل ہو تے ہیں جن علاقوں میں پا نی با افرا ط ہوو ہا ں پر یہ پو دا بڑی ا چھی نشو و نما پا تا ہے ہرقسم کی ز مین ا س کی کاشت کیلئے مفید ہے۔