مری میں سکول ٹیچر کو جلانے کے معاملے پر پولیس نے مرکزی ملزم شوکت کو گرفتار کر لیا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)مری میں سکول ٹیچر کو جلانے کے معاملے میں پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق مری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم ماسٹر شوکت کر حراست میں لے لیاہے لیکن ابتدائی بیان میں شوکت نے بیان میں تمام الزامات سے انکار کر دیاہے ۔مقدمے میں پانچ افراد کو نامزد کیا گیاہے جس میں سے شوکت کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیاہے ۔