قومی حرمت رسول ؐ کانفرنس 5جون کو لاہور پریس کلب میں ہو گی

قومی حرمت رسول ؐ کانفرنس 5جون کو لاہور پریس کلب میں ہو گی

لاہور (پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ترجمان حافظ شعیب الرحمن نے بتایا ہے کہ توہین رسالت کو عالمی جرم قرار دلوانے اور اس ضمن میں ملک میں موجود قوانین پر عملدرآمد کرانیکے ضمن میں قومی حرمت رسول ؐ کانفرنس 5جون بروز اتوار تین بجے سہہ پہر لاہور پریس کلب میں مولانا الحاج پیر ولی اللہ شاہ بخاری صدر علماء و مشائخ اہلسنت کی صدارت میں ہوگی ۔تمام مکاتب فکر کے علماء ، دینی و مذہبی راہنما شرکت و خطاب کرینگے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1