ہائیر ایجوکیشن کمیشن انٹر یونیورسٹی ویمن والی بال چیمپئن شپ کا آغاز

ہائیر ایجوکیشن کمیشن انٹر یونیورسٹی ویمن والی بال چیمپئن شپ کا آغاز

لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن انٹر یونیورسٹی ویمن والی بال چیمپئن شپ2015-16 کا آغاز گزشتہ روز نیو جمنیزیم (نیو کیمپس) میں ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4