منظور وٹو نے وزیر اعظم کو گزشتہ روز اپنے بھتیجے کے ہاتھ پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو گزشتہ روز اپنے بھتیجے کے ہاتھ پھولوں کا گلدستہ بھیجا اور وزیر اعظم نواز شریف کے لئے نیک تمناؤں اور جلد صحت یابی کی دعا کی ۔