ڈاکٹرمحمد آصف انور پرنسپل گنگا رام ہسپتال تعینات
لاہور(سٹی رپوٹر)ڈاکٹرمحمدآصف انورماہرنفسیات کوجناح ہسپتال لاہورسے 20ویں گریڈمیں ترقی دے کرپرنسپل میڈیکل آفیسرسرگنگارام ہسپتال لاہورتعینات کردیاگیاہے ۔سرگنگارام ہسپتال کی انتظامیہ نے ان کی تعیناتی کوخوش آئندقراردیاہے اورامیدظاہرکی ہے کہ ان کی تعیناتی سے سرگنگارام ہسپتال میں آنے والے مریضوں کوعلاج معالجے میں مزیدبہترسہولتیں میسرآئینگی۔