صدر نے ریاستی سربراہ کے بجائے حکومتی ترجمان والا خطاب کیا،میاں امجد
لاہور(پ ر)تحریکِ عوامی حقوق پاکستان کے سیکریٹری جنرل میاں ا مجد ایڈووکیٹ سیکرپٹری اطلاعات زیشان حسن ایڈوکیٹ پنجاب کے صدر اللہ توکل ڈھڈی ،یوتھ ونگ کے صدر چوہدری سعید اسلم نے کہا ہے کہ صدر مملکت کا خطاب ریاست کے آئینی سربراہ کی بجائے حکومتی ترجمان جیسا تھا بہتر ہوتا کہ وہ حکومت کے مثبت کاموں کی تعریف کے ساتھ مسائل اور کوتاہیوں کی بھی نشاندہی کرتے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے سیاسی نظا م کو انگریزوں سے وفاداری کے عوض جاگیریں حاصل کرنے والوں نے جکڑرکھا ہے