35سالہ شخص پرُ اسرار طور پر جاں بحق ، لاش مردہ خانہ میں جمع

35سالہ شخص پرُ اسرار طور پر جاں بحق ، لاش مردہ خانہ میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) گلبرگ کے علاقہ میں 35سالہ شخص پرُ اسرار طور پر جاں بحق ہو گیا ،پولیس نے متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا۔پولیس کے مطابق گلبرگ کا رہائشی 35سالہ محمد علی گزشتہ روز گھر میں پرُ اسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے ۔پولیس کے مطابق موت کے حوالے سے اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہو ں گے۔

مزید :

علاقائی -