سبزہ زار، لو ہے کے را ڈ لگنے سے جا ں بحق 28سالہ نوجوان سپرد خا ک

سبزہ زار، لو ہے کے را ڈ لگنے سے جا ں بحق 28سالہ نوجوان سپرد خا ک
سبزہ زار، لو ہے کے را ڈ لگنے سے جا ں بحق 28سالہ نوجوان سپرد خا ک

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) سبزہ زار کے علاقے میں لو ہے کا را ڈ لگنے سے جا ں بحق ہو نے والے 28سالہ نوجوان کی نعش پو لیس نے پوسٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سبزہ زار کے علاقے سید پور کا رہائشی ذوہیب شاہ فرید قبرستان میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پوسٹمارٹم کے لیے بھجو ا دیا۔ پولیس کے مطابق ذوہیب کی مو ت لوہے کے را ڈ لگنے سے ہو ئی نا معلوم افرا د نے لو ہے کے را ڈ ما ر کر اسے قتل کیا جبکہ آلہ قتل بھی بر آمد کر لیا گیا ہے ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی ۔ جسے بعدازا ں مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ پو لیس قتل سمیت د یگر پہلو ؤں کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی