گوجرہ،چورگھرکاصفایاکرگئے

گوجرہ،چورگھرکاصفایاکرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرہ(نمائندہ خصوصی)نامعلوم چور ایک گھر میں داخل ہو کر صفایا کر گئے۔معلوم ہو اہے کہ سرور کالونی کا اویس اصغراپنے اہل خانہ سمیت عزیزوں سے ملنے کیلئے گیا ہو اتھا کہ نامعلوم چور ان کے گھر کے تالے توڑ کر ان کے گھر کے اندر داخل ہو گئے اور گھر کی تلاشی لیتے ہو ئے وہاں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، استریاں ،قیمتی پارچات ،جوسر مشین وغیرہ لے گئے۔
دیگر گھریلوں گھریلو سامان کل مالیت 3لاکھ روپے چوری کر کے فرار ہو گئے ۔گھر والوں کو واردات کا علم اس وقت ہو اجب وہ واپس گھر آئے تو گھر کے تالے ٹوٹے ہو ئے پائے گئے تھانہ سٹی پولیس کو تحریری طور پر آگاہ کر دیاگیا ہے تاحال کسی مقدمہ کے اندراج کی اطلاع موصول نہ ہوسکی ہے۔
صفایا

مزید :

علاقائی -