دبئی، زرداری قائم علی شاہ میں ملاقات،بلدیاتی نظام کو آپریشنل بنانے پر غور

دبئی، زرداری قائم علی شاہ میں ملاقات،بلدیاتی نظام کو آپریشنل بنانے پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے دبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے جو کہ تقریبا 7گھنٹے تک جاری رہی ہے ۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آصف زرداری سے قائم علی شاہ کی ملاقات میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے بھی شرکت کی ،جس دوران بلدیاتی نظام کو آپریشنل بنانے اور سندھ کے انتطامی اور سیاسی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے ۔میٹنگ کا ایک اور دور آج بھی ہونے کا امکان ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -