بلاول بھٹو دبئی پہنچ گئے، آصف زرداری سے ملاقات کریں گے

بلاول بھٹو دبئی پہنچ گئے، آصف زرداری سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد(آ ن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری دبئی میں اپنے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرنے کیلئے دبئی پہنچ گئے ہیں، ملاقات میں پیپلز پارٹی کے دیگر اہم رہنما بھی شریک ہونگے،جس میں پانامالیکس، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔جبکہ بلاول پاناما لیکس اور سیاسی صورتحال کے حوالے سے حکمت عملی اپنانے پر مشاورت کریں گے

مزید : صفحہ اول