مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانہ میں منتقل

مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانہ میں منتقل
 مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانہ میں منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ،پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں منتقل کر دیں ۔پولیس کے مطابق سول لائن کے علاقہ میں مقامی افراد کو سڑک کنارے 45سالہ اور ٹبی سٹی کے علاقہ میں 65سالہ شخص کی لاش پڑی ہوئی ملی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے دونوں لاشوں کو شناخت نہ ہونے پر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے ۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹس سامنے آنے پر ہی واضح ہوں گی۔

مزید :

علاقائی -