پنجاب میں اعلیٰ افسروں کے تبادلے،مومن آغا کمشنر فیصل آباد تعینات

پنجاب میں اعلیٰ افسروں کے تبادلے،مومن آغا کمشنر فیصل آباد تعینات

  

لاہور (خبر نگار خصوصی ) حکومت پنجاب نے متعد د افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکاما ت جاری کردئیے۔ تفصیل کے مطابق سیکرٹری انفارمیشن مومن آغا کو کمشنر فیصل آبادتعینات کر دیا گیا ،جبکہ خالدشیردل کو کمشنر انڈسٹریز،حسن اقبال لوسیکرٹری زکوۃ وعشراورعلی اکبر بھٹی کوڈی سی وہاڑی تعینات کردیاگیا،شوزب سعید کو ڈی سی او میانوالی ،عمارہ خان کو ڈی سی او قصور اور واجد علی شاہ ڈی سی او لیہ کو تعینات کردیاگیا ۔

مزید :

صفحہ اول -