حج میں شدید گرمی کی وجہ سے عازمین حج کو خصوصی تولیے فراہم کیے جائیں گے

حج میں شدید گرمی کی وجہ سے عازمین حج کو خصوصی تولیے فراہم کیے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ (بیورورپورٹ) وزارت صحت کے مطابق امسال موسم حج میں شدید گرمی کی وجہ سے عازمین حج کو خصوصی تولیے فراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق تولیے ایسے مواد سے تیار کیے گئے ہیں ۔ جو جسم کو ٹھنڈا رکھتے ہیں یہ تولیے حجاج اکرام کو تحفہ کے طورپر دیئے جائیں گے ۔

مزید :

عالمی منظر -