ڈربن ‘پولیس کے ساتھ جھڑپ میں 3کار چھیننے والے ڈاکو ہلاک

ڈربن ‘پولیس کے ساتھ جھڑپ میں 3کار چھیننے والے ڈاکو ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانبسرگ(بیورورپورٹ)ڈربن کے علاقے وینتھ روتھ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں 3کار چھیننے والے ڈاکو ہلاک،پولیس کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل شوز موگدالا نے کہا ہے کہ ہمیں اطلاع ملی تھی کہ مرسیڈیز بینز چھینی گئی ہے جس پر ہم نے فوری کارروائی کی،اور چھینی گئی کار کا پیچھا کیا مشتبہ افراد نے فائرنگ شروع کر دی لیکن جوابی کارروائی میں تینوں افراد مارے گئے۔

مزید :

عالمی منظر -