6ڈی ایس پی تبدیل

6ڈی ایس پی تبدیل

  

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس پنجاب نے مختلف ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کر دیئے ۔ذرائع کے مطابق عمران رشید کو سپیشل برانچ سے صدر ملتان ،بختیار احمد کو ڈیرہ غازی خان ،راجہ غلام عباس کو سٹی بہاولپور ،شفقت ندیم کو بہاولپور سے ملتان،سلیم احمد کو اوکاڑہ سے کبیر والہ ،ندیم عباس کو پنجاب کانسٹیبلری بھجوا دیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -