شہبازشریف کا فوٹو گرافر طاہر علی ہاشمی کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا فوٹو گرافر طاہر علی ہاشمی کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے فوٹو گرافر طاہر علی ہاشمی کی 13 سالہ بیٹی گزشتہ روز قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے فوٹو گرافر طاہر علی ہاشمی کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے طاہر ہاشمی اور غمزدہ خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -