ہوپ کا ٹورز آپریٹر کی تصدیق کیلئے شروع کی گئی ایس ایم ایس سروس کا خیر مقدم

ہوپ کا ٹورز آپریٹر کی تصدیق کیلئے شروع کی گئی ایس ایم ایس سروس کا خیر مقدم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کی طرف سے وزارت مذہبی امور کی طرف سے ٹورز اپریٹر کی تصدیق کے لیے شروع کی گئی ایس ایم ایس سروس کا خیر مقدم ۔وزارت کے اس منفرد اقدام سے نان رجسٹرڈ حج آرگنائزر اور سب ایجنٹ سے جان چھوٹ جائے گی ،ہر سال جعلی اور دو نمبر ٹورز اپریٹر کی طرف سے حج بکنگ کے نام پر کروڑوں روپے کے آنے والے سکینڈل کا بھی خاتمہ ہو گا چےئرمین ہوپ ندیم شریف کی روزنامہ پاکستان سے گفتگو۔انہوں نے کہا ہے وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا اور ان کی آئی ٹی ٹیم کا یہ قابل تحسین عمل ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -