ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے درمیان حج پیکیجز کا فیصلہ آج ہو گا

ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے درمیان حج پیکیجز کا فیصلہ آج ہو گا

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ ج سکیم 2016ء ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران کے درمیان SPAاور پیکج کے مسائل کے حل کے لیے دونوں اطراف کی تجویز فائنل۔وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا آج حتمی فیصلہ کریں گے ،ہوپ اور وزارت کے جوائنٹ سیکرٹری محمد فاروق کے درمیان چار روز سے جاری مذاکرات کا حتمی فیصلہ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کریں گے ،پرائیویٹ سکیم کی بکنگ کا طریقہ کار ،تاریخ کا فیصلہ آج ہو گا ،11پیکج پر اتفاق ہونے کے بعد حتمی نوٹیفکشن بھی وفاقی سیکرٹری کی منظوری سے جاری ہو گا ۔

حج پیکیجز

مزید :

صفحہ آخر -