سرکاری عازمین حج کے آج 2ٹریننگ کیمپ ہو نگے

سرکاری عازمین حج کے آج 2ٹریننگ کیمپ ہو نگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری عازمین حج کے آج 2ٹریننگ کیمپ کے انعقاد کے ساتھ ہی پری حج پروگرام کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا ۔پہلاٹریننگ پروگرام گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج وزیر آباد میں صبح9بجے ہو گا ۔دوسرا تحصیل کونسل ہال گوجرہ میں صبح9بجے ہو گا۔ سرکاری عازمین حج کی شرکت ضروری قرار دی گئی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -