جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹریاں، زائدالمیعاد اشیاء بیچنے والی دکانیں سربمہر

جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹریاں، زائدالمیعاد اشیاء بیچنے والی دکانیں ...

  

لاہور(کامرس رپورٹر)ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کی ٹیمز کی ملا وٹ ما فیا، مضر صحت جوس، سلش اور مختلف کھا نے پینے کی اشیا ء فر و خت کر نے والوں کے خلا ف کا رر وائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کی اسپیشل ٹا سک ٹیم نے ساندہ میں کار ر وا ئی کر تے ہوئے مضر صحت اور جعلی بو تلیں بنا نے وا لی فیکٹریوں پر چھا پہ ما را۔ مو قع پر کو ئی ریکا ر ڈ مو جو د نہ تھا اور مختلف بر انڈ کی بو تلوں میں نقلی مشروب بھرا جا رہا تھا۔ مو قع سے جعلی بو تلیں بنا نے وا لی تمام مشینو ں کو قبضہ میں لے لیا اور مالک سمیت3 افرا د کے خلا ف مقد مہ درج کرواکر ملزما ن کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ داتا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے سا ند ہ میں بابا جی پھیو نیا ں کے کا ر خا نے کوو رکرز کے میڈیکلز نہ ہو نے، نا قص صفا ئی، ہا تھ دھو نے کے لئے صا بن نہ ہو نے اور گندگی کی وجہ سے،ز ا ئد المیعا آئل استعما ل کر نے اور گندے واشنگ ایریا کی بنا پر سر بمہر کر دیا جبکہ را وی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ارا ئیں نا ن شاپ، غر یب نو ا ز ہو ٹل اور جٹ نا ن شا پ کو نا قص صفا ئی، گندگی،کھا نا زمین پر رکھنے،ورکرز کے میڈیکلز نہ ہونے، کھلی نا لیو ں اور گٹر ، کا ؤ نٹر نہ ہو نے اور مکھیو ں کی مو جو دگی کی بنا پر اور شر یف کو لڈ کا ر نر کو لائسینس نہ ہو نے اور زا ئد المیعا د اشیا ء فر و خت کر نے کی بنا پرسر بمہر کر دیا۔ عزیز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ہر بنس پو رہ میں پپو ہو ٹل اور علی لیا قت ہو ٹل کو کا ؤ نٹر نہ ہو نے اور نا قص صفا ئی کے انتظا مات کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کر تے ہو نے بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیے۔

مزید :

صفحہ آخر -