، وزیراعلیٰ کا نشتر ہسپتال میں جڑواں بچوں کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس

، وزیراعلیٰ کا نشتر ہسپتال میں جڑواں بچوں کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نشتر ہسپتال ملتان میں مبینہ غفلت کے باعث جڑواں بچوں کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

نوٹس

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -