ملتان ‘ کوٹ ادو میں نرسوں کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ
ملتان ‘کوٹ ادو ( وقائع نگار+ تحصیل رپورٹر ) ینگ نرسنر ایسوسی ایشن ملتان نے مطالبات کے حق میں نشتر ہسپتال کے باہر گزشتہ روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا ہے احتجاجی مظاہرے میں شریک نرسوں نے کہا کہ ہیلتھ الاؤنس دیا جائے سٹڈی الاؤنس دیا جائے اعلیٰ تعلیم کی اجازت دی جائے اور نشتر ہسپتال سے جن نرسوں کا تبادلہ اور معطل کیا گیا ہے اوہ (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )
احکامات واپس لیے جائے اور انہیں فوراً بحال کیا جائے ۔ جبکہ دوسری جانب وائی این اے پنجاب چار روز سے احتجاج کررہے ہیں حکومت کو چاہیے نرسوں کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے ۔ کوٹ ادو سے نامہ نگار کے مطابق گذ شتہ رو ز تحصیل ہسپتا ل کو ٹ ادو میں نر سوں نے ملتا ن کی نر سوں کے حق میں احتجا جی مظا ہر ہ کیا مظا ہر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے ہیڈ نر س مس ممتا ز نے سیکر ٹر ی صحت پنجا ب ،مشیر صحت وزیر اعلیٰ پنجا ب سے مطا لبہ کیا ہے کہ دیگر ملا زمین کی طر ح ہیلتھ رسک الا ؤنس ،تعلیمی الا ونس اور سروس سٹریکچر پر جلد ازجلد عمل درآمد کر ایا جا ئے جو کہ کئی سالو ں زیر التوا ء چلا آرہا ہے