ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور علی اکبر بھٹی ڈی سی او وہاڑی تعینات‘ نوٹیفکیشن جاری

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور علی اکبر بھٹی ڈی سی او وہاڑی تعینات‘ ...

وہاڑی(بیورورپورٹ)ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور علی اکبر بھٹی کو ڈی سی او وہاڑی تعینات کردیا گیا ہے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

ہے علی اکبر بھٹی اس سے قبل وہاڑی میں بطور اے ڈی سی بھی تعینات رہ چکے ہیں عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے ان کی تعیناتی پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر