حضرت شاہ شمس تبریزؒ کے سالانہ عرس کی اختتامی تقریب آج ہونگی

حضرت شاہ شمس تبریزؒ کے سالانہ عرس کی اختتامی تقریب آج ہونگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)بر صغیر پاک ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ شمس تبریز کے 765سالانہ تین روزہ عرس کی اختتامی (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )
(بقیہ نمبر3صفحہ7پر )تقریب آج درگاہ عالیہ میں ہونگی عر س اختتامی تقریب کی صدارت زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف شاہد حمید ورک ،اور زونل خطیب مفتی زبیر چشتی کریں گے اس موقع میں سماجی سیاسی مذہبی رہنما کثیر تعداد میں شرکت کریں گے اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے عر س کی اختتامی تقریب کے سلسلے میں تنظیم الشمس کے زیر اہتمام بھی تقریب منعقد کی جائے گی جس کی صدارت مخدوم طارق عباس شمسی کریں گے ۔