ملتان آنیوالی ٹرینیں حسب معمول تاخیر کا شکار،تیز گام1گھنٹہ30منٹ لیٹ،مسافروں کو دشواری

ملتان آنیوالی ٹرینیں حسب معمول تاخیر کا شکار،تیز گام1گھنٹہ30منٹ لیٹ،مسافروں ...

ملتان (جنرل رپورٹر) مختلف اسٹیشنوں سے ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں گزشتہ روز بھی تاخیر کا شکار رہیں، تفصیل کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیزگام ایکسپریس 1گھنٹہ 30منٹ اور کراچی سے لاہور جانیوالی نائٹ کوچ ایکسپریس (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

45منٹ کی تاخیر سے ملتان اسٹیشن پہنچیں جس کے باعث مسافروں کو دشواری کا سامنا رہا جبکہ گزشتہ روز دیگر مسافر ٹرینیں بروقت ملتان پہنچیں جوکہ خوش آئند ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر