رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس6جون کو کراچی میں ہوگا،مفتی عبدالقوی شرکت کرینگے

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس6جون کو کراچی میں ...

ملتان (سٹی رپورٹر) ماہ رمضان المبا رک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6جون کو محکمہ موسمیات کے آفس (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

کراچی میں منعقد ہو گا اجلاس کے صدارت مرکزی روایت ہلال کمیٹی کے چےئر مین مفتی منیب الرحمن کریں گے اجلاس میں شرکت کے لئے ملتان سے علامہ مفتی عبدالقوی اور علامہ خالد محمود ندین 5جو ن کو کراچی روانہ ہو نگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر