ٹی ایم اے خانیوال واقعہ سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ‘ ووٹرز کے مسائل کا حل ترجیح ہے ‘ چوہدری فضل الرحمن

ٹی ایم اے خانیوال واقعہ سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ‘ ووٹرز کے مسائل ...

خانیوال(بیورونیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنما ممبرپنجاب اسمبلی چوہدری فضل الرحمن نے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

کہاکہ ٹی ایم او خانیوال کیسا تھ میرے حلقے کے ووٹرزکیساتھ ہونے والی تلخ کلامی کے واقعہ کی اعلیٰ سطح انکوائری کرائی جائے ۔جو ذمہ دار ہو ان کیخلاف قانون کے مطابق کاروائی لائی جائے۔انہوں نے کہاکہ اس واقعہ کی آڑ میں میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے’کہ میرے حلقے کا ہر ووٹر میراعزیز اوررشتہ دار ہے ان کے بنیادی حقوق کا تحفظ اورمسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر