میپکو نے 55اپر ٹیکنیکل سب آرڈینیٹس کو ٹائم کو سکیل اپ گریڈیشن کے تحت بنیادی سکیل 17میں اپ گریڈ کردیا

میپکو نے 55اپر ٹیکنیکل سب آرڈینیٹس کو ٹائم کو سکیل اپ گریڈیشن کے تحت بنیادی ...

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے سلیکشن بورڈ کی منظوری سے 55اپر ٹیکنیکل سب آرڈی نیٹس (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت بنیاد ی سکیل17میں اپ گریڈ کردیاہے ۔ان ملازمین میں لائن سپرنٹنڈنٹس فرسٹ، ایس ایس او فرسٹ ، فور مین اور ٹیسٹ انسپکٹرز شامل ہیں ۔ اپ گریڈ ہونے والے ملازمین میں لائن سپرنٹنڈنٹس فرسٹ سید محمد آصف بخاری (کینٹ سب ڈویژن ملتان )،محمد زاہد ( کینٹ سب ڈویژن ملتان )،عمرسعید (حسن پروانہ سب ڈویژن ملتان )، آصف جاوید (ملتان سرکل)،افتخاراحمد ( پراجیکٹ ڈائریکٹوریٹ کنسٹرکشن میپکو ملتان)،محمد سیف اللہ (کنسٹرکشن ملتان)، محمد عمر دراز (ریجنل ٹریننگ سنٹر ملتان )، جان محمد (ممتازآباد ڈویژن ملتان )، محمد اقبال( ولایت آباد سب ڈویژن ملتان)، محمد اقبال بھٹی(نورپور سب ڈویژن پاکپتن)، محمد اقبال (تونسہ شریف )، الطاف الرحمن (احمد پور ایسٹ)، منیرحسین ( شرقی کالونی سب ڈویژن وہاڑی)، آصف سجاد لغار ی( کوٹ ادو فرسٹ)، غلام مصطفی ( قبولہ سب ڈویژن عارفوالہ)، عبدالطیف ( شاہ صدر دین سب ڈویژن )، زاہد منیر ( گجرات سب ڈویژن )، مبشر جمیل سلیمی (سرائے سدھوسب ڈویژن )، اعجازاحمد (فتح پور سب ڈویژن )، محمد طاہر شریف ( سردارپور جھنڈیر سب ڈویژن )، سید طاہر حسین شاہ ( لودھراں سب ڈویژن )، سیف یوسف ( بہاولنگر IIسب ڈویژن)، افتخاراحمد ( خان گڑھ سب ڈویژن )، فہد شاہ جہان ( مظفرگڑھ IIسب ڈویژن )، محمد شہزاد سلیم( سٹی سب ڈویژن ساہیوال )، محمد عثمان خورشید ( کروڑلعل عیسن)، جوادالرحمن ( کروڑلعل عیسن )، محمد انعام الحق ( سٹی سب ڈویژن چیچہ وطنی)، ظہور الہیٰ (لودھراں )،محمد اسلم ( جہانیاں فرسٹ)، محمد عاربی(گجرات)، سید محمد رضا (کنسٹرکشن فرسٹ سب ڈویژن ملتان )، محمد عبیداللہ ( ماڈل ٹاؤن بہاولنگر)، محمد رضوان شریف ( سکندرآباد)، طاہر نوید (دنیاپور) ، محمد عظیم شفیع ( بہاولنگر II)، وسیم انور (گجرات)، عبدالغفور (کنسٹرکشن ساہیوال)، ذوالفقار علی حیدر (نورپورپاکپتن )،غلام جیلانی خان (تلمبہ) ، شاہد نواز ( کوٹ ادو فرسٹ)، راشد حمید ( ماڈل ٹاؤن بہاولپور)، خاور سجاد ( شجاع آباد)، محمد امجد (جلہ سب ڈویژن بہاولپور)، راشد سرور (کبیروالہ)، کوثر سعید مرزا ( مظفرگڑھ سرکل)،عبدالستار (خانیوال )، فیض رسول ( لیہ فرسٹ )، سید کوثر عباس شاہ ( کوٹ ادو فرسٹ )،فورمین عہدے کے ملازمین میں محمد امین (ٹی اینڈ جی (سی)ڈویژن ملتان )،محمد شفیق (رحیم یار خان)،ایس ایس او فرسٹ میں محمد صادق(66KVگرڈاسٹیشن صادق آباد)، عبدالرؤف (132KVگرڈاسٹیشن خانیوال روڈ ملتان )، طالب حسین (132KVمخدوم رشید سب ڈویژن )اورعبدالرحمن ( خانیوال) شامل ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر