ڈاکٹر عاطف ڈی پی او ساہیوال تعینات

ڈاکٹر عاطف ڈی پی او ساہیوال تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے ایس ایس پی انوسٹیگیشن ڈاکٹر عاطف کو ڈی پی او ساہیوال تعینات کرنے کے احکامات (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )
جاری کردیے ہیں۔واضح رہے کہ ایس ایس پی چوہدری سلیم کے تبادلے کے بعد ایس ایس پی ا نوسٹیگیشن ڈاکٹر عاطف اکرام کے پاس آپریشنز کا اضافی چارج موجود تھا۔ان کے تبادلے کے بعد ایس پی سٹی ڈاکٹررضوان کو ایس ایس پی آپریشنز جبکہ ایس پی کینٹ سیف خٹک کو انوسٹیگیشن کا اضافی دے دیا گیا ہے۔