گگو منڈی ‘صوبائی حلقہ 232کے ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان ‘ پولنگ 14جولائی کو ہوگی

گگو منڈی ‘صوبائی حلقہ 232کے ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان ‘ پولنگ 14جولائی کو ...

گگو منڈی (نامہ نگار ) الیکشن کمیشن آف پا کستان نے پی پی 232کے ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا کا غذات نا مز دگی 9اور10(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

جو لا ئی کو داخل ہو ں گے 13اور 14کو جا نچ پڑتا ل اور پو لنگ 14جو لا ئی کو ہو گی ۔ پی پی 232سے الیکشن 2013میں منتخب ہو نے والے ایم ۔پی ۔اے چوہدر ی محمد یو سف کسیلیہ پر اُ ن کے مخا لف امید وار مسلم لیگ ن کے پیر غلا م محی الدین چشتی نے الزام لگایا تھا کہ انہو ں نے اپنے اثا ثہ جات چھپا ئے جس پر سپریم کو رٹ کے 3رکنی بینچ نے پی پی 232کے انتخاب کا لعدم قرار دیکر الیکشن دوبارہ کر وانے کا حکم جا ری کیا تھا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر